World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 05.11.2018

Ur.mehrnews.com 

عمران خان نے روسی وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روسی وزیراعظم دیمتری میدودوف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک روس تعلقات کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف نے نیب کو 50 ملین روپے جرمانہ ادا کیا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے گواہ واجد ضیا نے کہا ہے کہ نواز شریف نے نیب کو 50 ملین روپے جرمانہ ادا کیا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں ہندوستانی تحقیقاتی ادارے کی حریت رہنما آغا سید حسن سے پوچھ گچھ

ہندوستانی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے کشمیر میں حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کو سرینگر میں اپنے آفس میں طلب کرکے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ایران میں امریکی سفارتخانہ کی خباثتیں

اس ویڈیو میں تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی سے پہلے امریکی سفارتخانہ کی خباثتوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے امریکی سفارتخانہ جاسوسی کے بہت بڑے مرکز میں تبدیل ہوگیا تھا جسے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد بند کردیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

مچھلی پکڑنے کی فصل کا آغاز

ایران کے صوبہ مازندران کے محمود آباد علاقہ میں ماہیگیروں نے مچھلیوں کے شکار کا آغاز کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا " امریکہ مردہ باد " کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزارت خزانہ کے ڈائریکٹروں کے اجلاس سے خطاب میں امریکی پابندیوں کو توڑنے اور ناکام بنانے کے پختہ عزم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے " امریکہ مردہ باد " کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کا عزم کررکھا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

چینی معیشت تالاب نہیں سمندر ہے/ طوفان اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

چینی صدر شی چن پنگ نے شنگھائی میں بین الاقوامی درآمدی نمائش کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کو ختم کردیا ہے۔ چینی معیشت تالاب نہیں بلکہ سمندر ہے اور طوفان اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔