چین میں 31 گاڑیوں کے تصادم میں15افراد ہلاک
چین کے شمال مغربی صوبے گان سو کی ایک ایکسپریس وے پر31 گاڑیوں کے تصادم میں15افراد ہلاک اور44زخمی ہو گئے۔