فلم/ قم میں امریکہ مخالف عظیم الشان ریلی 05.11.2018 11:11 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں منجملہ قم میں بھی عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔