ایران میں ايئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقیں 05.11.2018 19:02 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ ولایت 97 نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔