World News in Urdu

ایران کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے خلاف

اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

Читайте на сайте