World News in Urdu

ایران نے شلمچہ میزائلوں کے ذریعہ جنگی طیارون کو تباہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی آسمان ولایت 97 دفاعی فوجی مشقوں کے دوران شلمچہ میزائلوں کے ذریعہ جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا اور انھیں جنگی علاقہ سے واپس جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Читайте на сайте