World News in Urdu

اردوغان کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی پیروی نہ کرنے کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں غیر قانونی ہیں اور ترکی امریکہ کی ایران کے خلاف پابندیوں کی پیروی نہیں کرےگا۔

Читайте на сайте