World News in Urdu

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کو واضح برتری حاصل

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کی جماعت ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ڈیموکریٹ پارٹی کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

Читайте на сайте