World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 07.11.2018

Ur.mehrnews.com 

مدافع حرم شہید محمد حسن دہقانی کی تشییع جنازہ

قم میں مدافع حرم شہید حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن دہقانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ شہید کے پیکر پاک پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے نماز جنازہ ادا کی۔

Ur.mehrnews.com 

شیراز میں 84 ہزار کلو نذری غذا کا اہتمام

شیراز میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 84 ہزار کلو نذری غذا پکار کر مؤمنین میں تقسیم کی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران بھر میں آج پیغمبر اکرم (ص) اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران میں آج رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور ان کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوس ہائے عزا مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے جارہے ہیں ۔