ایران پر پابندیاں یورپ کی سکیورٹی اور ثبات کے لئے خطرہ ہیں
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں در حقیقت یورپی ممالک کی سکیورٹی اور ثبات کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں ہم مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت کریں گے۔