World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 08.11.2018

Ur.mehrnews.com 

خادمان رضوی کی امام ہشتم کے زائرین کی خدمت

آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمان حرم رضوی نے زائرین امام ہشتم کو خدمات بہم پہنچائیں۔

Ur.mehrnews.com 

مسئلہ امامت کے بارے میں سب سے زیادہ حدیثیں حضرت امام رضا )ع) سے مروی ہیں

ایک اسلامی ماہر کا کہنا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام مسئلہ امامت کو صاف اور شفاف طور پر بیان کرتے تھے اور مسئلہ امامت کے بارے میں سب سے زیادہ حدیثیں حضرت امام رضا علیہ السلام سے منقول ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ کی صحافی کے ساتھ جھڑپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں انتخابی نتائج کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے جھڑپ ہوئی اور صحافی کے وائٹ ہاؤس پر داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید نور خدا موسوی کی تشییع جنازہ

ایران کے صوبہ لرستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل حسین اشتری کی موجودگی میں شہید نور خدا موسوی کے پیکر پاک کی تشییع جنازہ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔