World News in Urdu

ہندوستانی صوبہ پنجاب میں دہشت گردی پھر سر اٹھا رہی ہے

ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت صوبہ پنجاب میں سکھ دہشت گردی کے سراٹھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جلد ہی کارروائی نہیں کی گئی تو کافی تاخیر ہوجائے گی ۔

Читайте на сайте