قطر کے بادشاہ کل اردوغان سے ملاقات کریں گے 08.11.2018 19:17 Ur.mehrnews.com قطر کے بادشاہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔