حرم رضوی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی 08.11.2018 19:30 Ur.mehrnews.com مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔