رہبر معظم انقلاب اسلامی سے شہدائے قزوین کی یاد منعقد کرنے والے اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہدائے قزوین کی یاد میں کانفرنس منعقد کرنے والے اہلکاروں نے ملاقات کی۔