World News in Urdu

حرم رضوی میں اردو بولنے والےعزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوگا

مشہد مقدس میں 4 ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائےگی۔

Читайте на сайте