World News in Urdu

پاکستانی حکام کا ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے کا پختہ وعدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ممحد جواد ظریف نے اپنے پاکستان کے حالیہ دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم، پاکستانی وزیر خارجہ اور پاکستانی فوج کے سربراہ نے ایران کے دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا شدہ سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے کے سلسلے میں پختہ وعدہ کیا ہے۔

Читайте на сайте