World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 12.11.2018

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کے آخری الفاظ/"میرا دم گھٹ رہا ہے"

ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی جمال خاشقجی نے اپنے قتل کے وقت آخری جملہ یہ ادا کیا تھا کہ " میرا دم گھٹ رہا ہے"۔ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے جلادوں نے خاشقجی کو گلا دبا کر ہلاک کیا اور اس کے بعد اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے۔

Ur.mehrnews.com 

فرانس میں امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی اور ٹرمپ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کانشانہ بنایا۔

Ur.mehrnews.com 

زندگی کی ناتمام داستاں

گذشتہ سال 12 نومبر کو صوبہ کرمانشاہ میں شدید زلزلہ کے نتیجے میں 620 افراد جاں بحق اور 9388 زخمی جبکہ 70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی ایران کو گیس پائپ لائن منصوبہ پر مذاکرات کی دعوت

پاکستان نے ایران کو ایران پاکستان گیس لائن منصوبہ پر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے، اس سے قبل تہران نے اسلام آباد کی جانب سے یک طرفہ طور پر آئی پی گیس لائن منصوبہ ملتوی کرنے پر پاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانے کی دھمکی دی تھی۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی حکام کا ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے کا پختہ وعدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ممحد جواد ظریف نے اپنے پاکستان کے حالیہ دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم، پاکستانی وزیر خارجہ اور پاکستانی فوج کے سربراہ نے ایران کے دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا شدہ سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے کے سلسلے میں پختہ وعدہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی کے سبب تباہ ہونے والے "پیراڈائز ٹاؤن " کے راکھ کے ڈھیر سے تیسرے دن مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جب کہ 200 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ امریکہ کیسے اقتصادی قطب بن گیا؟

امریکہ کوعالمی جنگ سے دور رہنے کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا لہذا جنگ کے بعد اس نے یورپی ممالک کو قرضہ دیکر اپنا مقروض بنا لیا اور اس طرح وہ اقتصادی قطب میں تبدیل ہوگیا۔