برطانوی وزير خارجہ کا سعودی عرب اور امارات کا دورہ 12.11.2018 11:30 Ur.mehrnews.com برطانیہ کے وزیر خارجہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو روکنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔