ہالینڈ نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا 12.11.2018 11:11 Ur.mehrnews.com ہالینڈ نے اسلام آباد میں اپنا سفارتخانہ سکیورٹی خدشات کی بنیاد پرغیرمعینہ مدت تک بند کر دیاہے ۔