ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری سے 14 کرد ہلاک 12.11.2018 20:47 Ur.mehrnews.com ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 کرد باغی ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں ۔