مولانا سمیع الحق کے سیکرٹری احمد شاہ لاپتہ
پاکستان جمعیت علماء اسلام (س) کے رہنما مولانا سمیع الحق کو سعودی عرب پر تنقید کرنے کے دو دن بعد قتل کردیا گیا تھا اور اب انکے سیکرٹری احمد شاہ بھی لاپتہ ہوگئے ہیں۔