ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آنگ سان سوچی سے اعزاز واپس لے لیا
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش رہنے پر" ضمیر کی سفیر" کا اعزاز واپس لے لیا ہے۔