امریکی پابندیوں کا ایران کی پالیسیوں پر کوئی اثر نہیں پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے العربی الجدید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسیوں پر امریکی پابندیوں کا کوئی اثر نہیں پڑےگا۔