کیلیفورنیا میں آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44 ہو گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھ روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے۔