عراقی طلباء کے نئے درسی سال کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں عراقی قونصلخانہ کے ڈائریکٹر یاسر عبدالزہرا الحجاج کی موجودگی میں ایرانی یونیورسٹیوں میں عراقی طلباء کے نئے درسی سال کا آغازہوگیا ہے۔