ہندوستانی سپریم کورٹ کا انتہا پسند ہندوؤں کو جھٹکا/ بابری مسجد کیس کی فوری سماعت کی اپیل مسترد
ہندوستانی سپریم کورٹ نے انتہا پسند ہندوؤں کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کیس کی فوری سماعت سے انکار کرتے ہوئے اپیل مسترد کر دی ہے جبکہ انتہا پسند ہندوؤں نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے ۔