ہندوستانی حکومت کی سرپرستی میں مسلمانوں کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے کا انکشاف
ہندوستان میں بر سر اقتدار ہندو انتہا پسند حکومت کی سرپرستی میں مسلمانوں کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے کا انکشاف سامنے آيا ہے۔