شہید جنرل حسن تہرانی مقدم کی شہادت کی سالگرہ منعقد
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی اور دیگر اعلی فوجی اور سول حکام کی موجودگی میں شہید جنرل حسن تہرانی مقدم کی شہادت کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔