World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 15.11.2018

Ur.mehrnews.com 

تہران میں بارش

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ کیلیفورنیا جہنم میں تبدیل ہوگيا

امریکی ریاست کیلیفونیا میں آگ نے وسیع پیمانے پر تباہی مچائی ہے آگ قابو سے باہر ہوگئی ہے آگ نے کیلیفورنیا کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ حجاب اور چادر پہن کر اسٹیڈیم میں پرچم اٹھانا بہت بڑا کارنامہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایشیائی پیرا گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی خواتین کا حجاب اور چادر پہن کر اسٹیڈیم میں پرچم اٹھانا بہت بڑا کارنامہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطین نے اسرائيل کوجھکنے پر مجبور کرلیا/ فلسطین اور ایران کی قدرت کا موازنہ

ایرانی سپاہ کی ایئر اسپیس فورس کے سربراہ نے اسرائیل کی کھوکھلی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے معمولی دفاعی طاقت کے ذریعہ اسرائیل کو 48 گھنٹوں کے اندر سرتسلیم خم کرنے پر مجبور کرلیا ۔ آپ ایران کی دفاعی طاقت کا فلسطینیوں کی دفاعی طاقت سے موازنہ کریں۔