World News in Urdu

سعودی عرب کی خاشقجی کے قتل کے اصلی حقائق کو چھپانے کی کوشش

نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب، صحافی خاشقجی کے قتل کے 5 اصلی گواہوں کو موت کی سزا دیکر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اصلی حقائق کو چھپانے کی مذموم کوشش کررہا ہے۔

Читайте на сайте