چین اور روس افریقہ سے امریکی فوج کے انخلا کا باعث 16.11.2018 16:55 Ur.mehrnews.com امریکی وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ چین اور روس افریقہ سے سیکڑوں امریکی فوجیوں کے انخلا کا باعث بنے ہیں۔