فلم/ عراق کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں 17.11.2018 17:39 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ ہم عراق کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں۔