تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل کا پریس کانفرنس سے خطاب
تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ اراکی نے اسلامی وحدت کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔