World News in Urdu

فلسطینیوں نے اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کردیا

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن کا کہنا ہے کہ اس بار فلسطینیوں نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے تل ابیب کو 48 گھنٹوں کے اندر اندر جنگ بندی پر مجبور کردیا۔

Читайте на сайте