World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 18.11.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا/ اسامہ بن لادن کو فوجی چھاؤنی کےقریب چھپا رکھا

امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جانتا تھا کہ اسامہ بن لادن پاکستانی فوجی چھاونی کے بالکل ساتھ والے علاقے میں روپوش ہے،ہم پاکستان کو سالانہ ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زیادہ دیتےتھے،لیکن اس نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا۔

Ur.mehrnews.com 

عراق کے صدر برہم صالح ریاض پہنچ گئے

عراق کے صدر برہم صالح ایران کا دورہ مکمل کرکے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں سعودی عرب کے بادشاہ نے ان کا استقبال کیا۔

Ur.mehrnews.com 

عمران خان کی متحدہ امارات کے ولیعہد سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات اور گفتگو کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں طالبان 17 سالہ جنگ کے بعد بھی کافی مضبوط

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈن فورڈ نے افغانستان میں 17 سالہ امریکی جنگ کیط رف شارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ 17 سالہ جنگ کے بعد بھی اُن کی پوزیشن کافی مضبوط ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امام عصر (عج) کے ساتھ عوام کا تجدید عہد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع میں عوام نے امام عصر(عج) کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی خونخوار حکومت کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی باتیں فریب پر مبنی ہیں

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ساسی شعبہ کے کرن محمد البخیتی نے دشمن کی طرف سے الحدیدہ یا یمن میں جنگ متوقف کرنے کی باتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خونخوار حکومت کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی باتیں فریب پر مبنی ہیں