World News in Urdu

فرانس میں مظاہروں کے دوران ایک خاتون ہلاک اور 106 افراد زخمی

فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران ایک خاتون ہلاک اور 106 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте