فلم/ عراقی صدر کی رہبر معظم سے ملاقات 18.11.2018 12:45 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔