پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی رقم ایک یا 2 دن میں مل جائےگی
پاکستان کے وزير خزانہ عمر اسد نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی رقم ایک یا 2 روز میں مل جائےگی۔