World News in Urdu

امرتسر میں سکھوں کے گردوارے میں بم دھماکے سے 3 افراد ہلاک 10 زخمی

ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ " گردوارے " میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте