World News in Urdu

پاکستانی پولیس کا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت سے رجوع

پاکستانی پولیس نے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا،قبرکشائی کیلئے پولیس ٹیم اکوڑہ خٹک پہنچ گئی ہے۔

Читайте на сайте