عراق کے صدر برہم صالح ریاض پہنچ گئے 18.11.2018 17:21 Ur.mehrnews.com عراق کے صدر برہم صالح ایران کا دورہ مکمل کرکے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں سعودی عرب کے بادشاہ نے ان کا استقبال کیا۔