تامل ناڈو میں طوفان کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک 18.11.2018 17:43 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں طوفان کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سیکڑوں مکانات اور سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں۔