پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے ہار گیا
ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔