World News in Urdu

امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر عمران خان کا رد عمل

امریکی صدرٹرمپ نے پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ نے پاکستان کو بڑی رقم فراہم کی لیکن اس نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا جس پر پاکستانی وزير اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا نقصان بہت زیادہ ہوا لیکن ہمیں امداد بہت کم ملی ہے۔

Читайте на сайте