جرمنی نے 18 سعودی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی 19.11.2018 20:13 Ur.mehrnews.com جرمنی کے وزیر خارجہ نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی عرب کے اہلکاروں پر جرمنی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔