World News in Urdu

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سگیوں شہر کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے جب کہ 18 افراد کو بچالیا گیا۔

Читайте на сайте