World News in Urdu

اسپین میں ساحل سمندر پر ایک عمارت تند و تیز سمندری لہروں کی زد میں آگئی

اسپین کے جزیرے ٹینی رائف میں سمندر کے قریب عمارت کی تیسری منزل تک اچانک طوفانی لہر اُٹھی اور عمارت کی بالکونیں سمندری لہر کی لپیٹ میں آکر پانی میں بہہ گئی۔

Читайте на сайте