اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خود ارادیت کی حمایت میں قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے حق خود ارادیت کی حمایت کے بارے میں پاکستان کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظورکرلیا ہے ۔