World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 20.11.2018

Ur.mehrnews.com 

ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں/ اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے کی مذمت

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ ، عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کرتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ نے سعودیہ کےخونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو خاشقجی کے قتل سے بری قراردیدیا

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد جاری حالیہ بحران سے متعلق اپنے پہلے عوامی بیان میں کہا ہے کہ وہ خاشقجی کے قاتل کے معاملے میں خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

عادل الجبیر نے خاشقجی کے قتل سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ کو رد کردیا

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ ملک سلمان اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے تقدس کو ملحوظ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ولیعہد محمد بن سلمان نہیں اور اس سے متعلق امریکی سی آئی اے کی رپورٹ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امیر قطر نے عربی ممالک کے بحران کا حل بتا دیا

قطر کے امیر نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دوسرے عرب ممالک میں مداخلت بند اور ان کی حاکمیت کا احترام کرے تو اس سے خلیج فارس کا بحران حل ہوجائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

عمران خان کی حکومت یو ٹرن کی حکومت ہے / عمران خان اپنے وعدوں سے یو ٹرن لے لیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سو دن پورے ہونے پر اپنے تمام وعدوں پر یوٹرن لے لیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر عائد الزامات کو رد کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور خطے میں عدم استحکام اور بد امنی پھیلانے کی دشمن کی کوششں جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے ایران اور خطے میں دشمنوں کے شوم منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی ایران اور خطے میں عدم استحکام اور بد امنی پھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔